تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

  

لاہور(پ ر) 14 سالہ بچی جس کا نام زینب بی بی ولد شوکت علی گزشتہ 6 روز سے لاپتہ ہے۔ بچی نے سفید رنگ کا کرتہ اور رنگین پینٹ پہن رکھی تھی جس کسی کو معلوم ہو اس پتہ پر اطلاع کریں۔ ملتان روڈ ہنجروال گلی نمبر 2 محلہ جمال کالونی۔ فون نمبر0302-4136478، 0309-8245606۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -