جنوبی پنجاب میں ضلعی سطح پر کیڈٹ کالج بنائے جائیں، راؤ محمد خالد

جنوبی پنجاب میں ضلعی سطح پر کیڈٹ کالج بنائے جائیں، راؤ محمد خالد

  

لاہور(سٹی رپورٹر)سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے ازالے کے لئے ضلعی سطح پر کیڈٹ کالجز بنائے جائیں۔اس سے پسماندہ خطے کے عوام کو  ان کا جائز حق مل سکے گا اور ملکی دفاع میں خطے کی نوجوان نسل اپنا کردار ادا کرسکے گی۔  انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے ذمہ دار وہ جاگیردار ہیں جو وفاق اور صوبے میں اہم ترین عہدوں پر رہے اور خطے کے لئے کبھی عملی کام نہیں کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -