رفاہ یونیورسٹی کے پروفیسر محمد غیاث  نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

  رفاہ یونیورسٹی کے پروفیسر محمد غیاث  نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ممتاز سکالر اور عالم دین رفاہ یونیورسٹی کے پروفیسر محمد غیاث نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی،یو ایم ٹی کے سالانہ کانوکشن میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ڈاکٹر محمد غیاث نے پی ایچ ڈی کی ڈگری وصول کی۔ اس موقع پر صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد بھی موجود تھے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -