لبیک مقدس اوراق ویلفیئر 12 ربیع الاوّل کا مرکزی جلوس نکالے گی

  لبیک مقدس اوراق ویلفیئر 12 ربیع الاوّل کا مرکزی جلوس نکالے گی

  

لاہور(پ ر)  لیبک مقدس اوراق ویلفیئر کا ربیع الاوّل کے حوالے سے گرینڈ اجلاس منعقد ہوا جس میں ویلفیئر کے تمام عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ 12 ربیع الاوّل کا مرکزی جلوس صبح دس بجے موہڑہ شریف دربار سے پیر سید ضیاء الدین شاہ کی زیر صدارت نکالا جائے گا۔ 

جلوس میں لبیک مقدس اوراق ویلفیئر کے کارکنوں سمیت شہری بھرپور شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -