نواز شریف کی تقریر پر پابندی سمجھ سے بالاتر ہے، محمد زبیر 

  نواز شریف کی تقریر پر پابندی سمجھ سے بالاتر ہے، محمد زبیر 

  

 کوئٹہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی تقریر پر پابندی سمجھ سے بالاتر ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ پہلے ڈرایا گیا اور اب حکومت ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں، حکومت نے جنتا ڈرانا ہے ڈرائے ہم پورے ملک کا دورہ کریں گے۔انہوں نے کہاکہ موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس کی بندش جلسے کی کوریج روکنے کے لیے ہے۔

ایم زبیر

مزید :

صفحہ آخر -