ہوپ پاکستان کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی  کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

  ہوپ پاکستان کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی  کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ)کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب،صدر نو منتخب چیئرمین یاور عباس حمدانی کریں گے،غیر معمولی اجلاس کے لیے سیکرٹری وپ پاکستان نبیل خان نے ایجنڈاجاری کر دیا،سرکلر کے مطابق اجلاس میں 30ستمبر 2020ء کو ہونے والی میٹنگ کے فیصلوں کی توثیق،FBR، اورFIAکے جاری ہونیو الے نوٹسز،بلوچستان ہوپ کی طرف سے اخبار کے بل کی عدم ادائیگی،ہوپ ملازمین کی تنخواہوں سمیت دیگر امور آج ہونے والے اجلاس میں زیر بحث آئیں گے،سینئر وائس چیئرمین طاہر منظور چودھری ہوپ کے نئے دفتر کی تازہ ترین صورت حال بتائیں گے،ملک بھر کے زونلز چیئرمین اور ایگزیکٹو ممبران کو آج کے اجلاس کی اطلاع پہلے ہی دی جا چکی ہے۔  
اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -