میرا بیان سیاق سباق سے ہٹ  کر پیش کیا گیا، اویس نورانی 

میرا بیان سیاق سباق سے ہٹ  کر پیش کیا گیا، اویس نورانی 

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنما اویس نورانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے غاصبوں کیلئے ان کے طنزیہ اور سوالیہ جملے کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیاگیا۔اپنے ایک وضاحتی بیان میں پی ڈی ایم رہنما اور سیکرٹری جنرل جمعیت علماء پاکستان اویس نورانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے متعلق طنزیہ اور سوالیہ جملے کو میرے مطالبے کے طورپرپھیلایا جارہاہے۔اویس نورانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا لازم جْز ہے، کسی کا باپ بھی اسے پاکستان سے الگ نہیں کرسکتا۔

اویس نورانی

مزید :

صفحہ اول -