پی ڈی ایم کا جلسہ یا پھر بی جے پی کا؟،وزیراعلی جام کمال 

پی ڈی ایم کا جلسہ یا پھر بی جے پی کا؟،وزیراعلی جام کمال 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ(آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم بلوچستان میں کس کا بیانیہ بیان کررہی ہے یہ پی ڈی ایم کا جلسہ یا پھر بی جے پی کا ہے انہوں نے کہا کہ اویس نورانی نے  پی ڈی ایم کوئٹہ کے جلسہ میں بلوچستان کوایک علیحدہ ریاست بنانے کی بات کی۔
جام کمال 

مزید :

صفحہ اول -