اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گا 

        اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس (آج) پیر کو ہو گا،اسلامی نظریاتی کونسل اجلاس کی صدارت چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کریں گے،اجلاس میں سزائے موت کا ترمیمی بل دوہزار انیس اور جعلی عاملوں جادوٹونے کے بڑھتے ہوئے رجحان بارے بل پر غور ہو گا، ذراء عکے مطابق اجلاس میں حج فنڈ آرڈیننس اور حجاج کرام کی رقوم پر سود لگانے کا مسئلہ زیر بحث آئے گا،اسلامی نظریاتی کونسل میں تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت منشیات کا ٹیسٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔
نظریاتی کونسل

مزید :

صفحہ اول -