شہباز شریف کا نا م ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت کل ہوگی 

شہباز شریف کا نا م ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت کل ہوگی 

  

 اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نا م ای سی ایل میں نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت (کل)منگل 27اکتوبر کو ہوگی،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا،عدالت نے پراسیکوٹر جنرل نیب سمیت فریقن کو نوٹس جاری کر رکھے ہیں،چیئرمین نیب کی جانب سے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی تھی،نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی تھی۔

شہباز کیس سماعت

مزید :

صفحہ اول -