احسان اللہ خان ایس ڈی او پیسکونمبر2 نوشہرہ کینٹ سب ڈویژن تعینات

 احسان اللہ خان ایس ڈی او پیسکونمبر2 نوشہرہ کینٹ سب ڈویژن تعینات

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) احسان اللہ خان کو ایس ڈی او پیسکونمبر2  نوشہرہ کینٹ سب ڈویژن تعنیات کیا گیا  احسان اللہ خان کو ایس ڈی اونے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا چارج کے بعد انہوں نے ایکسین پیسکو نوشہرہ کینٹ ڈویژن انجینئر شاہد خان آفریدی کی ہدایت پر ایک سیفٹی سیمینارمنعقد کیا سیفٹی سیمینار کے مو قع پرسٹاف میں ٹی ایند پی تقسیم کیا احسان اللہ خان نے کینٹ نمبر 2 سب ڈویژن کے اہلکاروں کو ہدا یت کی کہ ٹیکنیکل عملہ اور ایچ ٹی لائن پر کام کرتے ہوئے  تمام حفاظتی تدا بیر کا خیال رکھیں ٹی اینڈ پی کے بغیر ہر گز کام نہ کریں کیو نکہ ہمیں تمام پیسکیواہلکاروں کی زند گیاں بہت عز یز ہے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -