پکڑی گئی کروڑوں روپے کی سرکاری ادویات حکومت پنجاب کے حوالے

پکڑی گئی کروڑوں روپے کی سرکاری ادویات حکومت پنجاب کے حوالے

  

 پبی (نما ئندہ پاکستان) چیئرمین صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ خیبر پختونخوا کی ہدایات ڈسڑکٹ ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ خوشخال خان اور ڈسرکٹ ڈرگ انسپکٹر محمد سا جد نے حکو مت پنجاب کے محکمہ صحت کے کروڑوں روپے کے پکڑے گئے ادویات حکومت پنجاب کے مجاز عہدیداروں کے حوا لہ کی تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹ ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ خوشخال خان اور ڈسرکٹ ڈرگ انسپکٹر محمد سا جد نے خفیہ اطلاع پر 26 دسمبر2019 کوحکو مت پنجاب کے ہسپتالوں کے لئے خریدی گئیں ادویات خیبر پختونخوا میں غیر قا نو نی طور پر فروخت کر کے کئی ٹر کو خا لی کر تے ہو ئے رنگے ہا تھوں پکڑے تھے ان ادویات کی ما لیت کروڑوں روپے  ہیں اور ملز مان کے خلاف مقد مات درج کی تھی اب  ٌچیئرمین صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ خیبر پختونخوا کی ہدایات پرڈسڑکٹ ڈرگ انسپکٹر نو شہرہ خوشخال خان اور ڈسرکٹ ڈرگ انسپکٹر محمد سا جدنے تمام ضروری سر کاری کاروا ئی مکمل کر نے کے بعد پنجاب حکومت کے مجاز عہدیداروں کو 24.41 ملین مالیت کا اسٹاک ادویات کے حوا لہ کیااور ملزمان کے خلاف مقدمہ عدالتی ٹرائل کے لئے ڈرگ عدالت میں زیر سما عت ہے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -