ٹائیگرز فورس کیساتھ مل کر  اسلام آباد انتظامیہ نے جگہ جگہ  فئیر پرائس دکانیں بنا 

  ٹائیگرز فورس کیساتھ مل کر  اسلام آباد انتظامیہ نے جگہ جگہ  فئیر پرائس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)ٹائیگرز فورس کے ساتھ مل کر اسلام آباد انتظامیہ نے جگہ جگہ فئیر پرائس دکانیں بنا دیں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق اِن فئیر پرائس دکانوں میں سرکاری ریٹ پر تمام اشیائے خردونوش موجود ہیں،اب مہنگائی سے کسی کا استحصال نہیں ہو گا انشاللہ۔ انہوں نے کہاکہ مہنگائی کے خلاف اسلام آباد میں بھرپور کریک ڈان جاری رہے گا،انہوں نے کہاکہ میڈیا کے دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ جہاں مہنگائی پر حکومتی احکامات پر خلاف ورزی دیکھیں وہ فوری ہمیں مطلع کریں۔
فیئر پرائس دکانیں