پاکستانیوں کیلئے عمرہ پیکیج کم از کم اڑھائی لاکھ ہونے کا امکان

  پاکستانیوں کیلئے عمرہ پیکیج کم از کم اڑھائی لاکھ ہونے کا امکان

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) یکم نومبر سے شروع ہونے والا پاکستانیوں کا انومی عمرہ کم از کم ڈھائی لاکھ کا ہونے کا امکان ہے، پاکستان سے جانے والے افراد تین دن کے لئے ہوٹل میں کروٹین کریں گے،خرچہ عمرہ زائرین کا دس دن کا پیکیج ایڈوانس ادائیگی کنفرم ٹکٹ لازمی، ایک دن جانے ایک آنے، تین دن کروٹین کے پیکیج میں شامل ہوں گے، سعودی وزارت کی طرف سے قوائد جاری کر دیئے گئے ہیں۔ یکم نومبر سے پاکستان اور دیگر ممالک کے لئے شروع ہونے والا محدود عمرہ عام عمرہ سے دوگنا مہنگا ہونے کا امکان ہے،14دن یا7دن میں صرف 4گھنٹے کا عمرہ کے لئے کتنے افراد دلچسپی لیں گے،50کا گروپ ایک ساتھ حرم جانے، چار کے کمرے میں دو افراد زیارتِ رسول کے لئے ایپ استعمال اہل ِ پاکستان کے لئے قابل عمل ہے یا نہیں۔ آٹھ ماہ سے لاک ڈاؤن کا شکار عمرہ ایجنٹ اضطراب کا شکار،ایئر لائنز بھی سخت ترین قوائد سے پریشان۔

پیکیج

مزید :

پشاورصفحہ آخر -