7نومبر سے صوبہ بھر میں بھٹے بند، ماحول  دوست ٹیکنالوجی زگ زیگ لازمی قرار

      7نومبر سے صوبہ بھر میں بھٹے بند، ماحول  دوست ٹیکنالوجی زگ زیگ لازمی قرار

  

خانیوال (بیورورنیوز)7نومبر سے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں اینٹوں کے بھٹے 31دسمبر تک بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اور محکمہ(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

 تحفظ ماحولیات نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام چھوٹے بڑے اینٹوں کے بھٹوں میں ماحول دوست نئی جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی کو لازمی قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ تمام بھٹہ مالکان 31دسمبر تک یہ جدید ٹیکنالوجی اپنالیں اس کے بعدا س جدید ٹیکنالوجی کو نہ اپنانے والے بھٹہ مالکان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

بٹھے بند

مزید :

ملتان صفحہ آخر -