محکمہ اوقاف، سرکل منیجرز کو قدیمی ریکوریوں کاحکم، خلاف ورزی پرفوری ایکشن
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)محکمہ اوقاف پنجاب کے سیکرٹری نے صو(بقیہ نمبر50صفحہ7پر)
بہ بھر میں قدیمی ریکوریاں فوری طور پر ریکور کرنے کی ہدایات کر دی ہیں اس سلسلے میں تمام سرکل منیجر کو احکامات جاری کئے ہیں کہ وہ محکمہ اوقاف کی قدیمی ریکوریاں فوری طور پر ریکور کرنا شروع کریں قدیمی ریکوری نہ کرنے والے سٹاف کے خلاف محکمامہ کارروائی بھی کی جائے گی۔