ویمن یونیورسٹی ملتان، سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عصمت نازکی آج ریٹائرمنٹ

  ویمن یونیورسٹی ملتان، سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عصمت نازکی آج ...

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان کی سابق وائس چانسلر،چیئر پرسن ہسٹری و مطالعہ پاکستان،ڈین آف (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

آرٹس اینڈ سوشل سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر عصمت ناز آج اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جائیں گی، گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین ملتان  کو ویمن یونیورسٹی ملتان بنوانے میں کلیدی کردار ادا کرنے والی ملک کی مایہ ناز ماہرِ تعلیم،ہسٹری کی پروفیسر ڈاکٹر عصمت ناز 34 سال خدمات سر انجام دینے کے بعد آج ملازمت سے ریٹائر ہو جائیں گی وہ مارچ 2019 سے اگست 2019 تک بطور وائس چانسلر (ایڈیشنل چارج) بھی احسن طریقے سے خدمات سر انجام دے چکی ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -