حضرت امام حسن عسکری ؓ کایوم شہادت، مجالس  عزا، شبیہ تابوت برآمد کرنیکی تیاریاں مکمل

  حضرت امام حسن عسکری ؓ کایوم شہادت، مجالس  عزا، شبیہ تابوت برآمد کرنیکی ...

  

کبیروالا(نامہ نگار) ملک بھر کی طرح کبیروالا شہر اور گردونواح میں  حضرت امام حسن عسکری ؓ کا یوم شہادت(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

 عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا۔اس سلسلہ میں امام بارگاہ ایریاں کبیروالامیں سالانہ مجلس عزا 11بجے صبح تا 7بجے شام منعقد ہوگی۔بعد از مجلس عزا شبیہ تابوت امام حسن عسکری برآمد ہوگا۔ مجلس عزا سے مولانا اقبال حسین خان، مولانا فیاض عباس سیال مبشر حسن عسکری محمد سجاد حسین لک خطاب کریں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -