نااہل حکمرانوں کی رخصتی تک جدوجہد  جاری رہے گی، عظمت اللہ دریشک

    نااہل حکمرانوں کی رخصتی تک جدوجہد  جاری رہے گی، عظمت اللہ دریشک

  

مٹھن کو ٹ (نا مہ نگار)اپو زیشن جما عتو ں کے کا میا ب جلسے دیکھ کر تبد یلی سر کا ر بو کھلاہٹ کا شکا ر ہو گئی ہے اورحکومت کی تو جہ عوامی مسا ئل کی بجا ئے اپو زیشن جما عتو ں کو دبا(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

 نے میں مصروف ہے نا اہل حکمرا نو ں کی رخصتی تک جدو جہد جا ری رہے گیان خیالات کا اظہا ر مسلم لیگ ن ضلع را جن پور کے سینئر نا ئب صدر سر دار عظمت اللہ خا ن در یشک نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت مہنگا ئی عرو ج پر ہے اور بے رو ز گا ری کی وجہ سے غر یب آدمی دووقت کی رو ٹی کوتر س کر رہ گیا ہے اور حکومت کی نا قص پا لیسیا ں جا ری ہیں عوام کا جینا محال ہو گیا ہے سستے سہو لت با زاروں میں بھی لو گو ں کو ریلف نہیں مل رہا رو ز مرہ کی تما م اشیا ء مزید مہنگی ہو گئی ہیں اور اپو زیشن جما عتیں مہنگا ئی کے خلا ف بھر پو راحتجاج کر رہی ہیں گو جرنوالہ،کرا چی اور کو ئٹہ میں پی ڈی ایم کا بڑا جلسہ ہو اہے اور عوام مو جو دہ کر پٹ نا اہل حکمرا نو ں سے فو ری نجا ت چا ہتے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -