ڈیرہ: بہن،بھائی تھیلیسیمیا کی بیماری  میں مبتلا، والد علاج کرانے سے  قاصر، مخیرحضرات سے امداد کی اپیل

     ڈیرہ: بہن،بھائی تھیلیسیمیا کی بیماری  میں مبتلا، والد علاج کرانے سے  ...

  

ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ، سٹی رپورٹر) ڈیرہ غازی خان کے رہائشی بہن بھائی تھیلیسیمیا کی بیماری میں مبتلا ہوگئے مزدور باپ علاج کرکے تھک گیا  ان خیالات کااظہار (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

بلاک نمبر تین کا رہائشی تھیلیسیمیا میں مبتلا بہن بھائی نمرہ اعجاز اور شہروز اعجاز  کے والد محمداعجاز حسین نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا میرے بچے کافی عرصہ سے تھیلیسیمیا کی بیماری میں مبتلا نہیں ہے میں 2 محنت مزدوری کرکے جو بھی رقم کماتا ہوں وہ بچوں کے علاج پر لگا دیتا ہو اب مزید علاج کی طاقت نہیں رہی انہوں نے ڈیرہ غازیخان کے مخیر حضرات سیاستدانوں اور ایوان میں بیٹھے لوگوں سے مطالبہ کیا کہ میری مدد کریں میرے بچوں کاعلاج کرائے اعجاز حسین نے بتایا جو بھائی مجھ سے تعاون کرناچاہتاہے وہ میرے نمبرز پر مجھ سے رابطہ کریں 03313467377

مزید :

ملتان صفحہ آخر -