راجن پور کے قریب حادثہ،حسنین بہادر  دریشک نے اپنی گاڑی میں زخمیوں کو  ہسپتال منتقل کرایا، لوگوں کاخراج تحسین

  راجن پور کے قریب حادثہ،حسنین بہادر  دریشک نے اپنی گاڑی میں زخمیوں کو  ...

  

راجن پور(تحصیل رپورٹر)اڈاچراغ شاہ سے اسلام پور کے راستے ایکسیڈینٹ ہواسردار حسنین بہادر خان دریشک(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

 صوبائی وزیرلائیوسٹاک نے گاڑی سے اترکر زخمیوں کواپنی گاڑی میں ڈال کر ہسپتال پہنچوادیا  اس موقع پر سید فیصل جلال شاہ بخاری راناقدیراحمد۔عطاحسین خان سیلرہ ارشاد بخاری صاحب موجود تھے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -