ٹھٹھہ صادق آباد: کچی کوٹھی پرٹف ٹائل  منصوبے کا افتتاح، حلقہ کی عوام کو بہت  جلد خوشخبری دیں گے، ڈاکٹراختر ملک

  ٹھٹھہ صادق آباد: کچی کوٹھی پرٹف ٹائل  منصوبے کا افتتاح، حلقہ کی عوام کو ...

  

 ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگار)*ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی علاقہ (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

13MRکچی کوٹھی پرصوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر  مین سڑک پر ٹف ٹائل منصوبے کاافتتاح انہوں نے کہاکہ حلقہ کی عوام کے کام کو عبادت سمجھ کر نا اولین ترجیح ھے حلقہ کی عوام کیلئے رات دن دروازے کھلے ھیں صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک نے اکہاکہ پانی سوئی گیس سیوریج ٹف ٹائل بجلی کے منصوبوں پر کام کررھے ھے بہت جلدحلقہ کی عوامی خوشخبری دیں گے اس موقعہ پر ڈاکٹر محمدصادق غلام حسین محمدحمزہ چوہدری علی احمد بھنڈرمحمد یسین باجوہ  چیرمین مہر اللہ دتہ محمدذاھدملک عامراعوان ڈاکٹر قصنود چوہدری محسن واھلہ چوہدری منظوراراکین راجہ لطیف شہزاد مہرعمران سرور چوہدری منیررحمانی چوہدری محمدارشادعادل محمدابراھیم مہراللہ بخش ارائیں محمدیسین محمدمزل محمدیامین حاجی عبدالغفار وکثیر تعداد میں لوگ موجود تھے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -