خانیوال:شارٹ سرکٹ  سے گھرمیں آگ لگ گئی

  خانیوال:شارٹ سرکٹ  سے گھرمیں آگ لگ گئی

  

خانیوال (بیورورنیوز) شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی(بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

 تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال کے نواحی علاقہ سوزوکی شوروم کے نزد اسد اللہ نامی شخص کے گھر اچانک آگ لگ گئی جیسے ہی اطلاع ریسکیو1122کو ملی تو ریسکیو1122فائرفائٹر کی بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ریسکیوذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تصویرہمراہ ہے 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -