31اکتوبر کے بعد اساتذہ تبادلوں  پرپابندی ختم ہونیکا امکان، ذرائع

  31اکتوبر کے بعد اساتذہ تبادلوں  پرپابندی ختم ہونیکا امکان، ذرائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورورنیوز)اساتذہ  تبادلوں پر31اکتوبر کے بعد پابندی ختم ہونے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36اضلاع میں (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

 تعینات اساتذہ کے باہمی،بیواؤں،طلاق یافتہ اور معذور اساتذہ کے تبادلوں پر سے 31اکتوبر کے بعد پابندی اٹھائی جانے کا امکان ہے تبادلوں کیلئے درخواستیں کی وصولی کا سلسلہ یکم نومبر سے شروع کیا جائے گا۔