تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، فاروق امان اللہ  کادانش سکول میں تقریب سے خطاب

  تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن، فاروق امان اللہ  کادانش سکول میں تقریب سے خطاب

  

 راجن پور (تحصیل رپورٹر)چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی لوکل گورنمنٹ پنجاب سردارفاروق امان اللہ خان دریشک(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

، نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن نوجوان سیاسی شخصیت سردارصدیق امان اللہ خان دریشک  نے کی کی  پرنسپل دانش سکول محمد  اکرم چوہدری کے ہمراہ طالب علموں میں یونیفارم،بیگ اور بکس وغیرہ تقسیم کیں ے ممبر صوبائی اسمبلی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی انہوں نے کہا کسی بھی ملک کا معیار زندگی اندازہ اس کی تعلیم سے لگایا جاتا ہے اس موقع پر  سردار خلیل احمد خان دریشک ا، سردار ابرار خان دریشک، سمیت دیگر کافی تعداد میں لوگ موجود تھے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -