مقدس اوراق جلانے کاالزام خاتون  گرفتار، اہل علاقہ مشتعل،ورثا پرحملہ  مارنے کی کوشش‘ معاملہ مشکوک، تحقیقات  کے بعد حفائق سامنے لائیں گے، پولیس 

  مقدس اوراق جلانے کاالزام خاتون  گرفتار، اہل علاقہ مشتعل،ورثا پرحملہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کہروڑ پکا (نما ئندہ خصوصی)بد بخت خا تون نے مبینہ طور پر مقدس اوراق ے جلا ڈالے،حملہ کرکے مارنے کی کو شش،(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

پو لیس نے بروقت کا روا ئی کر کے کمرے بند کردیا، دو گروپوں میں لڑا ئی تھی واقعہ مشکوک ہے حقا ئق کو تلاش کر یں گے پو لیس،خاتون کا ذہنی توازن درست نہیں لواحقین تفصیل کے مطا بق نواحی علا قہ چاہ بڈ ھ والا میں مبینہ طور پر خا تون عزیز ما ئی زوجہ حا جی محمدحنیف نے جلا دیا جس پرمو قع پر اہل علا قہ نے جا کر نسخوں کو بجھا یااور خا تون کو پکڑ کر بیٹھا لیا اور پو لیس کو اطلاع کر دی پو لیس تھا نہ دھنوٹ اور پو لیس تھا نہ صدر کی بھاری موقعہ پر پہنچ گئی اور خا تون کو حراست میں لے لیا اور تھا نہ میں بھیج دیا قبل ازیں علا قہ لو گوں کی کثیر تعداد مو قعہ پر پہنچ گئیمقدس اوراق  جلا نے کا الزام ایک دو سرے پر لگا نے لگے پو لیس نے مو قعہ پر پہنچ کر تمام معا ملات کو اپنے ہا تھ میں لے لیا عزیز خا تون کی بہن اور بیٹی حفیظ ما ئی جو موقعہ پر موجود تھیں پر کچھ لوگوں نے حملہ کر کے ان کو تشدد سے ہلاک کر نے کی مبینہ کو شش کی مگر پو لیس نے بروقت کا روا ئی کر تے ہو ئے ان دو نوں کو کمرے میں بند کر دیا اور با ہر سے تالالگا دیا مشتعل افراد پو لیس سے بھی جھگڑا کر تے رہے اور ان کے خلاف عوام کو اکساتے رہے پو لیس نے بڑی مشکل سے معاملات کو کنٹرول کیااور مشتعل عوام کو یقین دہا نی کروا ئی کہ ملزمہ کو قا نون کے مطا بق سزا ملے گی مبینہ ذرا ئع سے معلوم ہوا ہے کہ دو قریبی رشتہ داروں کے در میان مقد مہ با زی چل رہی ہے اور اس وجہ سے معا ملہ مشکوک ہے مقدس اوراق4روز قبل قریبی مسجد سے چوری ہو ئے تھے دو دن قبل کھیتوں میں مقدس اوراق جلانے کی راکھ بھی ملی تھی مخا لف گروپ کے کمرہ کی چھت پر بھی راکھ ملی ہے اس کے علا وہ عزیز خا تون کے گھر پر  جلے ہو ئے نخسے بھی ملے ہیں اس کے علاوہ ماچس کی ڈبی بھی پو لیس نے قبضہ میں لی ہے خا تون کے ورثاء کے مطا بق عزیز خا تون کا ذہنی توازن درست نہ ہے پو لیس کے ذرا ئع کے مطا بق معا ملہ مشکوک ہے حقا ئق کو تلاش کر یں گے اور جس نے بھی مقدس اوراق کی بے حر متی کر نے کی ناپاک جسارت کی ہے اس کو انجام تک پہنچا ئیں گے۔