وزیر اعلی پنجاب کی کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

وزیر اعلی پنجاب کی کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع ...

  

لاہور(ا ین این آئی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے - وزیر اعلی عثمان بزدارنے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہارکرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے اور زخمیوں کیلئے جلد صحت یابی کی دعا کی ہے - وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ ہماری ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں اورسوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں -

بزدار مذمت

مزید :

صفحہ اول -