مبینہ دوستی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی سے انتہائی شرمناک حرکت کردی

مبینہ دوستی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی سے انتہائی شرمناک حرکت کردی
مبینہ دوستی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی سے انتہائی شرمناک حرکت کردی

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک) دوستی سے مبینہ طور پر انکار کرنے پر نوجوان نے ایک لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، جس کے نتیجے میں ایک لڑکی کا چہرہ اور جسم بری طرح جھلس گیا جبکہ متاثرہ لڑکی کی بہن کا جسم بھی تیزاب سے متاثر ہوا۔

پولیس کے مطابق دو بہنیں ہمسائے کے ہاں محفل میلاد میں شرکت کیلئے گئیں، جہاں نوجوان نے ان پر تیزاب پھینک دیا۔دونوں بہنوں کو تشویش ناک حالت میں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ 

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -