وزیراعظم عمران خان بدھ کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

وزیراعظم عمران خان بدھ کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے
وزیراعظم عمران خان بدھ کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان بدھ کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان بدھ کو لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے،وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے ،وزیراعلیٰ پنجاب مختلف امور سے متعلق وزیراعظم کو بریف کریں گے ۔
گورنر چودھری سرور بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے ،اس کے علاوہ وزیراعظم انصاف ڈاکٹرز فورم کی تقریب سے خطاب کریں گے ۔