نواز شریف کے بیٹے کولندن میں دھمکی آمیز پیغام مل گیا

نواز شریف کے بیٹے کولندن میں دھمکی آمیز پیغام مل گیا
نواز شریف کے بیٹے کولندن میں دھمکی آمیز پیغام مل گیا

  

لندن(مجتبیٰ علی شاہ)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے ۔دھمکی آمیز پیغام برطانیہ کے نمبر سے واٹس ایپ پر بھیجا گیا جس کے بارے میں شریف خاندان نے لندن پولیس کو رپورٹ بھی کیا ہے ۔حسن نواز نے پولیس کو دھمکی کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا ۔

مزید :

برطانیہ -