شعیب اختر کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں ،ہیرو اور ہیروئن کا کردار کون نبھائیں گے ؟نام سامنے آگیا

شعیب اختر کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں ،ہیرو اور ہیروئن کا کردار کون ...
شعیب اختر کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں ،ہیرو اور ہیروئن کا کردار کون نبھائیں گے ؟نام سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی سٹار کرکٹر شعیب اختر کی زندگی کی کہانی پر ایک فلم بننے جا رہی ہے جس میں مرکزی کردار کیلئے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار و اداکار علی ظفر کو کاسٹ کیا جا چکا ہے۔
نجی نیوز چینل نیو کے مطابق اس فلم کی ہدایتکاری فراز قیصر کریںگے ،فلم کی 60 فیصد عکسبندی پاکستان میں جبکہ 40 فیصد عکس بندی بیرون ملک کی جائیگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم کا نام ”کملی“ رکھا گیا ہے اور اس میں مرکزی کردار اداکارہ صبا قمر ادا کریں گے اور اس فلم میں وہ ہیروئن کا کردار ادا کریں گی جبکہ ہیرو کے کردار کیلئے علی ظفر کو کاسٹ کیا جا چکا ہے جبکہ ایک اور اہم کردار کیلئے فلم میں اداکار و گلوکار ولی حامد علی کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -