کشمالہ طارق کی اپنی دوسری شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی محتسب برائے انسداد جنسی ہراسانی کشمالہ طارق کی اپنی دوسری شادی کی تقریب میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی۔سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کشمالہ طارق دیگر خواتین کے ساتھ ڈانس کر رہی ہیں ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق گزشتہ ہفتے کشمالہ طارق اور بزنس مین وقاص خان کی شادی سے متعلق محفل سنگیت کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمالہ طارق نے بھی ڈانس کیا ۔اس سے قبل کشمالہ طارق کی شادی کینیڈا میں مقیم پاکستانی ، طارق رشید سے ہوئی تھی ، جو سی پی اے کے ممبر تھا۔ (دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن) ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام اذلان خان ہے۔
کشمالہ طارق کا خود کی شادی پر ڈانس ، اب یا تو نئی رفاقت کی خوشی ہے یا پرانے بیوفا دوست کو جلانے کا پروگرام
— شاہد خاکسار ???? (@ShahidKSR) October 26, 2020
???? pic.twitter.com/fEhLB8PvWz