ٹی 20 ورلڈکپ ، آئی سی سی نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کھلاڑیوں کو بڑی سزاسنادی

ٹی 20 ورلڈکپ ، آئی سی سی نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کھلاڑیوں کو بڑی سزاسنادی
ٹی 20 ورلڈکپ ، آئی سی سی نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کھلاڑیوں کو بڑی سزاسنادی

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے دو کھلاڑیوں  پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ میچ کے دوران سری لنکا کے فاسٹ باؤلر کمارا اور بنگلہ دیش کے بلے باز لٹن داس آپس میں الجھ پڑے تھے۔جس پر اب آئی سی سی  کی جانب سے کمارا کو میچ کا 25 فیصد جبکہ لٹن داس کو میچ فیس کا 15 جرمانہ کیا گیا ہے۔اس میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی تھی۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -