2 رکنی گینگ گرفتار، موبائل فونز، اسلحہ برآمد، مقدمات درج 

2 رکنی گینگ گرفتار، موبائل فونز، اسلحہ برآمد، مقدمات درج 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ ڈیفنس بی پولیس کی کارروائی، 2 رکنی متحرک موبائل سنیچر گینگ گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس بی پولیس نے موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان  شبیر اور وقار کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے  7 موبائل فونز،  2 پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزمان نے مختلف علاقوں میں موبائل ل سنیچنگ کرنے کا اعتراف کیا ۔

مزید :

علاقائی -