ساندہ، آتشزدگی کے باعث  گھریلو سامان جل کر خاکستر

ساندہ، آتشزدگی کے باعث  گھریلو سامان جل کر خاکستر

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)سا ند ہ کے علا قہ  بند روڈ کے علاقہ ٹی فائیو کے قریب واقعہ ایک گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں گھر کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی جس نے اہل علاقہ کی مدد سے آگ پر قابو پایہ جبکہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتایا گیا ۔

مزید :

علاقائی -