کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

  

 لاہور(کر ائم رپورٹر)کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی،شراب کی سپلائی ناکام سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات  فروش سہیل گرفتار کر لیاایس ایچ او کوٹ لکھپت دیس محمد گجر نے بتایا کہ ملزم کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی غیرملکی شراب برآمد ہوئی ملزم لاہور سے دیگر اضلاع میں شراب سپلائی کرتا تھا ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کی ایچ او کوٹ لکھپت اور انکی ٹیم کو شاباش۔ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کے مطابق سماج دشمن عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور منشیات فروشوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

مزید :

علاقائی -