تین روز کے بعد ملزمان کو عدالتوں میں پیش کرنے کا سلسلہ شروع 

 تین روز کے بعد ملزمان کو عدالتوں میں پیش کرنے کا سلسلہ شروع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) کیمپ جیل لاہور سمیت مختلف تھانوں کی پولیس نے مختلف جرائم کے الزامات میں ملوث گرفتار ملزمان کو عدالتوں میں پیش کرنا شروع کردیا  بتایا گیا ہے کہ لاہور میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پولیس نے ملزمان کو عدالتوں میں پیش کرنا بند کر رکھا تھا جبکہ تین روز کے وقفے کے بعد پیر کے روز سے ملزمان کو عدالتوں میں پیش کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا 

مزید :

علاقائی -