ننکانہ: دریائے راوی میں بھینسیں نہلاتے نوجوان ڈوب گیا

ننکانہ: دریائے راوی میں بھینسیں نہلاتے نوجوان ڈوب گیا

  

ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)  دریائے راوی کے کنارے واقع گاؤں فرید آباد میں ایک نوجوان بھینسوں کو نہلا رہا تھا کہ اچانک پانی کی تیز لہروں میں غوطے کھاتے ہوا دریائے راوی میں ڈوب گیا ریسکیو1122 ننکانہ صاحب کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر واٹر ریسکیو سرچ آپریشن شروع کردیا  ریسکیو ذرائع کے مطابق دریا میں ڈوبنے والے کا نام ناصر بتایا گیا جس کی عمر تقریبا 30سال ہے۔

مزید :

علاقائی -