گگو منڈی: موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، نعش ہسپتال منتقل

  گگو منڈی: موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، نعش ہسپتال منتقل

  

گگو منڈی(نمائندہ پاکستان) تھانہ شیخ فاضل کی حدود میں چک نمبر128۔ای بی کے قریب محمد امین سکنہ 128۔ای بی پیدل جا رہا تھا کہ پیچھے سے آ نے والے نا معلوم موٹر سائیکل سوار نے اسے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں محمد امین موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال منتقل کر دی۔

مزید :

علاقائی -