صاحبزادہ پیر سیّد محمد رضا شاہ بخاری ؒ کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی

 صاحبزادہ پیر سیّد محمد رضا شاہ بخاری ؒ کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی

  

لاہور(فلم رپورٹر)سلسلہ نقشبندیہ کی عظیم روحانی شخصیت سید ا لا فاضل حضرت پیر سیّد محمد فاضل شاہ بخاری آستانہ پیر بخاری نارنگ شریف کے لخت جگر اور ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہرر ضا بخاری کے برادرِ اکبر حضرت صاحبزادہ پیر سیّد محمد رضا شاہ بخاری ؒ کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی و ختم شریف آج ساڑھے 11بجے  جامع مسجد داتادربار لاہورمیں منعقد ہوگا۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -