ترجما ن وقف املاک عامر حسین ہاشمی کی رہائش گاہ پر محفل میلادؐ

  ترجما ن وقف املاک عامر حسین ہاشمی کی رہائش گاہ پر محفل میلادؐ

  

لاہور(فلم رپورٹر)رسول خدا حضرت محمد مصطفےٰ ؐ اور حضرت امام جعفر صادق ؓ ؑ کی ولادت با سعادت کے موقع پر ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر حسین ہاشمی کی رہائش گاہ پر محفل میلاد کا انعقاد،مولانا آغا علی حسنین مہدوی نے کہا کہ رب کائنات نے اپنے حبیبؐ اور ان کی آلؓ کو خصوصی عزت و عظمت سے نوازا ہے۔مولانا آغا باقر حیدر کا کہنا تھا کہ محمد و آل محمدؐ سے قربت میں اللہ کی رضا و خوشنودی ہے،وفاقی وزیر حماد اظہر کے کوآرڈینیٹر ملک ساجد پرنس،عاقل حسین ہاشمی،عمران حیدر،گل زیب حسن،وسیم عباس،شیخ عمران علی،محمد افتخار لودھی سمیت دیگر مختلف افراد نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -