یشمہ گل کے نئے شوٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

      یشمہ گل کے نئے شوٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

  

 لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ یشمہ گل کے نئے شوٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے جس کے بعد ان کا یہ شوٹ بہت تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔یشمہ گل نے فٹنس کاسٹیوم کے لئے شوٹ کرایا جس میں ہ نہایت دلکش دکھائی دے رہی ہیں اور اسی وجہ سے یہ شوٹ بہت تیزی سے وائل ہورہا ہے تاہم سوشل میڈیا پر بہت سے صارفین نے اس پر تنقید بھی کی ہے۔

مزید :

کلچر -