اریبہ حبیب نے اپنی شادی کی تیاریوں کا آغاز کردیا

 اریبہ حبیب نے اپنی شادی کی تیاریوں کا آغاز کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ اریبہ حبیب نے بھی اپنی شادی کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔انہوں نے اپنی شادی کی تیاریوں کے حوالے سے ایک انسٹاگرام سٹوری شیئر کی ہے۔اریبہ حبیب نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ’شادی کی تیاری شروع۔یاد رہے کہ اریبہ حبیب کی بات پکی کی رسم رواں برس ماہِ اگست میں ہوئی تھی، جس کے بعد اب اداکارہ نے شادی کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے اور اس حوالے سے وہ آج کل شاپنگ کررہی ہیں۔

مزید :

کلچر -