ورکشاپ سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر استغاشہ جمع

ورکشاپ سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر استغاشہ جمع

  

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار تہنیت بخاری نے یو سی 46 کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کو چیک کیا انہوں نے غیر قانونی طور پر قائم ڈمپنگ سائٹ کی نشاندہی پر دورہ کیا۔ انہوں نے یو سی 46 انگوری باغ ہیلتھ سنٹر اور سپرئیر کالج شالیمار زون میں قائم کورونا ویکسینیشن سنٹرز کو چیک کیا، ورکشاپ سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ذمہ داران کے خلاف باقاعدہ طور پر استغاثہ جمع کروا دیا۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -