زیر تعمیر سائٹ سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ٹھیکیدار گرفتار

زیر تعمیر سائٹ سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ٹھیکیدار گرفتار

  

لاہور (جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران انسداد ڈینگی مہم کو کامیاب بنانے کے لئے متحرک ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان نصر اللہ رانجھا نے ایکس پارک ویو فیز 8 میں ڈینگی سروئلنس کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا زیر تعمیر سائٹ اور بیسمنٹ سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ٹھیکیدار کو گرفتار کر لیا گیااور ایف آئی آر کا اندراج کروا دیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان احمد نے یو سی 49 کا دورہ کیا اور ایک گھر سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ڈینگی سپرے کروا دیا گیا ہے۔ ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر ڈینگی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -