اداکار ایوب کھوسو کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف سائیکل چلا کر احتجاج

اداکار ایوب کھوسو کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف سائیکل چلا کر احتجاج

  

کراچی (آئی این پی) معروف اداکار ایوب کھوسو نے کراچی میں سائیکل چلا کر مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اس حوالے سے ان کا کہنا تھاکہ غریب لوگوں مشکل ترین حالات کا سامنا کررہے ہیں اور غریب شہریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے احتجاج کر رہا ہوں۔

ایوب کھوسو

مزید :

صفحہ اول -