ملکی حالات پرتشدد واقعات کے متحمل نہیں ہوسکتے،ٹی ایل پی پرامن رہے

ملکی حالات پرتشدد واقعات کے متحمل نہیں ہوسکتے،ٹی ایل پی پرامن رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ حکومت ٹی ایل پی سے کامیاب مذاکرات کرے اور عدالتی احکامات کی روشنی میں ٹی ایل پی کے سر براہ سعد رضوی کو نہ صرف رہا کیا جائے بلکہ ان پر اور ان کے دیگر عہدیداروں اور کارکنان پر جو مقدمات بنائے گئے ہیں وہ بھی فی الفور ختم کئے جائیں۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں ٹی ایل پی والوں سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ بھی پرامن رہیں ملکی حالات کسی بھی طرح کے پرتشدد واقعات کے متحمل نہیں ہوسکتے۔
راغب حسین نعیمی 

مزید :

صفحہ اول -