پولیس اورٹی ایل پی والے دونوں ہمارے بات چیت سے مسائل حل کئے جائیں 

پولیس اورٹی ایل پی والے دونوں ہمارے بات چیت سے مسائل حل کئے جائیں 

  

مرکزی نائب امیر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ ہم حکومت سے کہتے ہیں کہ وہ ٹی ایل پی کے ساتھ بامقصد بات چیت کرے اور اس مسئلے کا مستقل حل بھی تلاش کرے پولیس والے بھی ہمارے ہیں اور ٹی ایل پی والے بھی ہمارے ہیں اس لئے بات چیت سے مسائل کا فوری حل تلاش کیا جائے تاکہ پر تشدد واقعات رونما ہی نہ ہو سکیں حکومت عدالتی احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

ڈاکٹر عبدالغفور راشد 

مزید :

صفحہ اول -