عدالتی حکم کے بعد سعد رضوی کی رہائی پرعملدرآمد کو یقینی بنانا چاہئے

 عدالتی حکم کے بعد سعد رضوی کی رہائی پرعملدرآمد کو یقینی بنانا چاہئے

  

جے یو پی کے صدر صاحبزادہ زبیر الخیر نے کہا ہے کہ جب معزز عدالت کی طرف سے حکم آ گیا کہ سعد رضوی کر رہا کیا جائے تو حکومت کو اس عدالتی حکم پر فوری عمل درآمد کو یقینی بنانا چاہئے،ہم نے بھی جب مذاکرت کیئے تھے تو ہم نے بھی اس وقت اپنی سفارشات میں حکومت سے یہی کہا تھا کہ آپکو سعد رضوی کو رہا کردینا چاہئے اور اس وقت حکومت نے ہماری اس بات سے اتفاق بھی کیا تھا اور اب جبکہ عدالت کی طرف سے یہ حکم ہے تواس پر عمل درآمد کرنا حکومتی ذمے داری ہے اس پر عمل کرنے سے ہی حالات میں بہتری آ سکتی ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

صاحبزادہ زبیر الخیر 

مزید :

صفحہ اول -