کوہاٹ میں درجنوں  خاندان پی ٹی آئی میں شامل

      کوہاٹ میں درجنوں  خاندان پی ٹی آئی میں شامل

  

کوھاٹ (بیورو رپورٹ) کوہاٹ PK80: داود خیل میں درجنوں افراد نے اپنے خاندانوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی اور آفتاب عالم کے ساتھ کندے سے کندہ ملا کر چلنے کا عہد کیا شمولیتی پرواگرام داود خیل حجرہ منیر خان پر منقد ہوا جہاں پر یوتھ ایم پی اے حامد شاہ، سابقہ یوتھ کونسلر راشد منہاس، وحید خان، عابد خان، سہیل خان، ابرار خان، اندس خان، گلزار خان، دیگر سمیت پی ٹی آئی ورکرز نے شرکت کی  گاؤں داود خیل کے منیر خان، ملک اشرف، حواص خان اور ان کے ہمراہ دیگر  گھرانوں نے باقاعدہ طور پر شمولیت کا اعلان کیا۔ عمران خان کے ویڑن سے متاثر ہو کر تمام نئے ورکران نے اپنے نیک خواہشات اور خدمات کا باقاعدہ اعلان کرتے ہو?ے ایک ن?ے عزم جدوجہد کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -